ابنا: فلسطین میں اسپتال ذرائع کے مطابق غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگيا ہے جس کے نتیجے میں 22 فلسطینی شہید و زخمی ہوگئے ہیں۔ اسرائیل کے جنگی طیاروں نے غزہ پٹی کے مختلف علاقوں پر کئی مرتبہ بمباری کی ہے ان حملوں میں ایک فلسطینی شہید اور 21 زخمی ہوگئے ہیں۔......./169
22 جون 2012 - 19:30
News ID: 324233
فلسطین میں اسپتال ذرائع کے مطابق غزہ پر اسرائیل کے تازہ حملوں کا نیا سلسلہ شروع ہوگيا ہے جس کے نتیجے میں 22 فلسطینی شہید و زخمی ہوگئے ہیں۔